صدقے کا اناج
معنی
١ - گندم اور دالیں وغیرہ جو صدقے میں دی جائیں۔ "ان کے دروازے کے سامنے بکرے کی سری پر سیندور لگا کر رکھا اور صدقے کا اناج رکھا ہوا ملا۔" ( ١٩٧٠ء، اردو نامہ، کراچی، ٩٦:٣٩ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'صدقے' کے بعد حرف اضافت 'کا' لگا کر ہندی اسم 'اناج' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٧٠ء کو "اردو نامہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں